حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی زیارت ۔ آڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i296509-حضرت_امام_محمد_تقی_علیہ_السلام_کی_زیارت_آڈیو
فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳ Asia/Tehran

فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔

فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام ۱۵ ذی الحجہ سنہ ۲۱۲ ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام محمد تقی علیہ السلام اور والدہ گرامی جناب سمانہ تھیں۔ آپ کے القاب میں نجیب، مرتضی، هادی، نقی، عالم، فقیه، امین، مومن، ناصح، مفتاح، طیب اور متوکل کو ذکر کیا جا سکتا ہے جن میں ’’ہادی‘‘ زیادہ معروف ہے۔