شمر دوراں کو پہچانو! (۲)
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i302289-شمر_دوراں_کو_پہچانو!_(۲)
جب ہر زمین کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔اس تصویر میں لشکر یزید کی خیمہ گاہ کے بیچ وائٹ ہاؤس نظر آرہا ہے جو دنیا کے مختلف ممالک میں ہو رہے ظلم و ستم کا اصل مرکز اور اسکا ذمہ دار ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳ Asia/Tehran
  • شمر دوراں کو پہچانو! (۲)