-
حسینی اور یزیدی جنگ کبھی ختم نہیں ہو سکتی: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹رہبر انقلاب اسلامی نے اربعین حسینی کی مناسبت سے طلبا کی مجلس عزا میں فرمایا ہے کہ حسینی اور یزیدی جنگ کبھی ختم نہیں ہو سکتی۔
-
اپنے زمانے کے شمر کو پہچانو
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷یمن پر مسلط کردہ سعودی جنگ میں ایک اندازے کے مطابق اب تک پچاس ہزار معصوم بے گناہ بچے جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ چار لاکھ سے زائد بچوں کو فوری طبی امداد اور مناسب غذا کی ضرورت ہے۔
-
یزید سے چار ہاتھ آگے! ۔ کارٹون
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۸امریکی جریدے ’’نیشنل انٹرسٹ‘‘ نے محمد بن سلمان کو یزید بن معاویہ کی سیاست کا وارث قرار دیا ہے۔ اس امریکی جریدے کے بقول یہ سعودی ولیعہد یزید کی طرح شیعوں کے خلاف ایک جنگ جھیڑنا چاہتا ہے مگر اسکا نتیجہ الگ ہوگا۔ (کارٹون:تسنیم نیوز)
-
آل سعود یزید کے نقش قدم پر
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۰:۵۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۶)
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ اس تصویر میں اسرائیلی فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں اور اسکے نالہ و شیون کا ان پر کوئی اثر نہیں!
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۵)
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۹جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ اس تصویر میں ایک اسرائیلی فوجی کو دیکھا جا سکتا ہے جو ایک فلسطینی بچی کو اسکی ماں سے چھین کر گرفتار کر کے لے جانا چاہتا ہے!
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۴)
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ اس تصویر میں ایک امریکی فوجی کو دیکھا جا سکتا ہے جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک مظلوم عراقی کے گھر میں دروازہ توڑ کر گھسنا چاہتا ہے۔
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۳)
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔اس تصویر میں یزیدی فوج کے بیچ میں ایک امریکی فوجی کو دکھایا گیا ہے جو اس وقت دنیا میں مظہر ظلم و زیادتی سمجھا جاتا ہے۔
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۲)
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳جب ہر زمین کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔اس تصویر میں لشکر یزید کی خیمہ گاہ کے بیچ وائٹ ہاؤس نظر آرہا ہے جو دنیا کے مختلف ممالک میں ہو رہے ظلم و ستم کا اصل مرکز اور اسکا ذمہ دار ہے۔
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۱) ۔ کارٹون
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۴جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ حقیقت بتاتے اس کارٹون میں سعودی بادشاہ کو خنجر بدست دیکھا جا سکتا ہے جو انکی جانب سے تکفیری دہشتگردوں کی حمایت اور یمن میں مظلوم عوام کے قتل عام کی حکایت کر رہا ہے (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)