شمر دوراں کو پہچانو! (۳)
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i302356-شمر_دوراں_کو_پہچانو!_(۳)
جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔اس تصویر میں یزیدی فوج کے بیچ میں ایک امریکی فوجی کو دکھایا گیا ہے جو اس وقت دنیا میں مظہر ظلم و زیادتی سمجھا جاتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹ Asia/Tehran
  • شمر دوراں کو پہچانو! (۳)