شمر دوراں کو پہچانو! (۴)
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i302417-شمر_دوراں_کو_پہچانو!_(۴)
جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ اس تصویر میں ایک امریکی فوجی کو دیکھا جا سکتا ہے جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک مظلوم عراقی کے گھر میں دروازہ توڑ کر گھسنا چاہتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰ Asia/Tehran
  • شمر دوراں کو پہچانو! (۴)