زائرین اربعین کی کاریں ! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i302487-زائرین_اربعین_کی_کاریں_!_ویڈیو
عراق سے ملنے والی ایرانی سرحد پر واقع مھران شہر ان دنوں لاکھوں زائرین حسینی کا میزبان ہے۔زائرین کی گاڑیوں کے لئے بڑی بڑی پارکنگ بنائی گئی ہیں مگر زائرین کے ہجوم کے سبب جگہ کی کمی پھر بھی محسوس ہونے لگتی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸ Asia/Tehran