پاپیادہ عراقی زائرین کی سب سے بڑی انجمن ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i302609-پاپیادہ_عراقی_زائرین_کی_سب_سے_بڑی_انجمن_ویڈیو
عراق کے شہر بصرہ سے پاپیادہ ۵۰۰ کلومیٹر کا سفر طے کر کے اربعین کے موقع پر کربلا پہونچنے والی عراقی زائرین کی انجمن کربلا کی جانب رواں دواں ہے۔ یہ انجمن ہزاروں زائرین کو اپنے ہمراہ لے کر کربلا پہونچتی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹ Asia/Tehran