کبھی بچے بھی بڑوں کو حسین تک پہونچاتے ہیں!
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i302863-کبھی_بچے_بھی_بڑوں_کو_حسین_تک_پہونچاتے_ہیں!
کربلا کی جانب رواں دواں ایک بچی کو دیکھا جا سکتا ہے جو پاپیادہ تو ہے ہی،پا برہنہ بھی ہے وہ وھیل چیئر پر بٹھا کر اپنی ماں کو اپنے مولا حسین (ع) کے پاس لے جا رہی ہے! ننہی بچی مگر بڑا کام!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳ Asia/Tehran
  • کبھی بچے بھی بڑوں کو حسین تک پہونچاتے ہیں!

کربلا کی جانب رواں دواں ایک بچی کو دیکھا جا سکتا ہے جو پاپیادہ تو ہے ہی،پا برہنہ بھی ہے وہ وھیل چیئر پر بٹھا کر اپنی ماں کو اپنے مولا حسین (ع) کے پاس لے جا رہی ہے! ننہی بچی مگر بڑا کام!