دنیا میں حسین (ع) کا بول بالا ہے!
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i302929-دنیا_میں_حسین_(ع)_کا_بول_بالا_ہے!
اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں ہونے والے نجف تا کربلا پیدل مارچ میں شاید ہی دنیا کا کوئی ایسا خطہ ہو جہاں سے زائر حسینی نہ پہونچا ہو!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴ Asia/Tehran
  • دنیا میں حسین (ع) کا بول بالا ہے!

اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں ہونے والے نجف تا کربلا پیدل مارچ میں شاید ہی دنیا کا کوئی ایسا خطہ ہو جہاں سے زائر حسینی نہ پہونچا ہو!

یہ بات بالکل بجا ہے کہ اسلام کو سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے قیام نے تحفظ عطا کیا۔ (عزاداری سید الشہدا علیہ السلام کی) یہ روایت گزشتہ سو سال کی بنسبت اور زیادہ جوش و جذبہ کے ساتھ مزید وسیع پیمانے پر انجام پا رہی ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ حسین ابن علی علیہما السلام کی قیادت میں ایک تحریک دنیا بھر میں جاری و ساری ہے اور انشااللہ یہ آگے بڑھتی رہے گی،اس سے نئے راستے کھلیں گے اور یہ امتوں کے لئے گرہ گشا ثابت ہوگی۔

(رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای 2017-9-21)