بہن کی آمد پر امام رضا (ع) کو مبارکباد۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i331441-بہن_کی_آمد_پر_امام_رضا_(ع)_کو_مبارکباد_ویڈیو
یکم ذیقعدہ سنہ ۱۷۳ ہجری کو کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت با سعادت ہوئی۔اس موقع پر مشہدی خواتین ہاتھوں میں پھول لے کر امام رؤف حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں پہونچیں اور انہیں انکی بہن کی ولادت پر مبارکباد دی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳ Asia/Tehran