مولا کی ولادت پر مولائیوں کا جشن۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i332023-مولا_کی_ولادت_پر_مولائیوں_کا_جشن_تصاویر
گیارہ ذیقعدہ امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر مشہد مقدس میں موجود زائرین و مجاورین کا شاندار جشن۔ قدیم روایت کے تحت ہر سال مشہد مقدس کے باشندے شہر میں موجود زائرین کے ہمراہ فرزند رسول کے روز ولادت پر آپؑ کے حرم مبارک کی طرف رنگ برنگے پرچموں اور پھولوں کے ہمراہ پیدل مارچ کرتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳ Asia/Tehran
  • مولا کی ولادت پر مولائیوں کا جشن۔ تصاویر