رہبر انقلاب کی میزبانی میں مجالس کا آغاز۔تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i335108-رہبر_انقلاب_کی_میزبانی_میں_مجالس_کا_آغاز_تصاویر
تہران؛حسینیہ امام خمینی میں حسب دستور قدیم محرم کی ساتویں شب سے سلسلۂ مجالس کا آغاز ہو گیا ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں گزشتہ شب اس سلسلہ کی پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی جس کو تہران کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے خطاب کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب کی میزبانی میں مجالس کا آغاز۔تصاویر