مباہلہ اور کربلا کی اشتراکیت۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i391624-مباہلہ_اور_کربلا_کی_اشتراکیت_ویڈیو
نبی کریم (ص) کے مباہلے اور حسین شہید (ع) کی کربلا آمد میں ایک قسم کا اشتراک عمل پایا جاتا ہے جس نے حق و حقیقت کے تحفظ اور اسے زندہ و پائندہ بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ وہ اشتراک عمل کیا ہے، جاننے کے لئے دیکھئے قائد انقلاب اسلامی کی یہ ویڈیو۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷ Asia/Tehran