سری لنکا کے وزیر اعظم ہندوستان کے دورے پر
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i198084-سری_لنکا_کے_وزیر_اعظم_ہندوستان_کے_دورے_پر
سری لنکا کے وزیر اعظم رانل وکرمہ سنگھے نے ہندوستان کا تین روزہ دورہ شروع کر دیا ہے-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۲ Asia/Tehran
  • سری لنکا کے وزیر اعظم ہندوستان کے دورے پر

سری لنکا کے وزیر اعظم رانل وکرمہ سنگھے نے ہندوستان کا تین روزہ دورہ شروع کر دیا ہے-

شن ہوا کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے وزیراعظم رانل وکرمہ سنگھے پیر کے روز ہندوستان کے تین روزہ دورے کے لئے نئی دہلی روانہ ہو گئے- سری لنکا کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ وکرمہ سنگھے نئی دہلی میں اپنے قیام کے دوران ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر پرنب مکھرجی سے ملاقات کریں گے- مختلف شعبوں، خاص طور سے علاج معالجے اور صحت کے شعبوں، میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینا اس دورے کا مقصد بتایا گیا ہے-