Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۳ Asia/Tehran
  • اس سے قبل بھی ہفتے ہی کے دن صوبہ ننگرہار کے چپرہار علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں دو امریکی فوجی زخمی ہوگئے تھے۔
    اس سے قبل بھی ہفتے ہی کے دن صوبہ ننگرہار کے چپرہار علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں دو امریکی فوجی زخمی ہوگئے تھے۔

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک خودکش بم دھماکہ ہوا ہے۔

خامہ پریس کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے علاقے بہسود میں ہفتے کے دن  ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ اس نے خود کش جیکٹ پہن رکھی تھی۔ اس خود کش حملے میں چار عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔ ابھی تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے۔

اس سے قبل بھی ہفتے ہی کے دن صوبہ ننگرہار کے چپرہار علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں دو امریکی فوجی زخمی ہوگئے تھے۔

 

ٹیگس