ہندوستان میں گائیڈیڈ بم کا کامیاب تجربہ
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i302620-ہندوستان_میں_گائیڈیڈ_بم_کا_کامیاب_تجربہ
ہندوستان کی وزارت دفاع نے گائیڈیڈ بم کا کامیاب تجربہ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴ Asia/Tehran
  • ہندوستان میں گائیڈیڈ بم کا کامیاب تجربہ

ہندوستان کی وزارت دفاع نے گائیڈیڈ بم کا کامیاب تجربہ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

ہندوستان کی وزارت دفاع نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ ساؤ سے موسوم اس بم کا مشرقی ریاست اوڑیسہ میں چاندی پور کے ساحل کے قریب فضائیہ کی جانب سے کیا گیا جسے پھر نیوی گیشن میں قائم سسٹم سے کنٹرول کر کے ہدف کو نشانہ بنایا گیا۔

ہندوستان کی وزیردفاع نرملا سیتا رمن نے اس تجربے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گائیڈیڈ بم ہندوستان کی فضائیہ اور دفاعی تحقیقات و ترقی کے مرکز کے تعاون سے تیار  کیا گیا ہے۔