کرگل میں جگر گوشہ رسول کا ماتم، عظیم الشان جلوس کی تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i315019-کرگل_میں_جگر_گوشہ_رسول_کا_ماتم_عظیم_الشان_جلوس_کی_تصاویر
جگر گوشہ رسول کے کرگل میں ماتم کی خصوصی تصاویر
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۲ Asia/Tehran
  • کرگل میں جگر گوشہ رسول کا ماتم، عظیم الشان جلوس کی تصاویر

جگر گوشہ رسول کے کرگل میں ماتم کی خصوصی تصاویر

ایران، ہندوستان اور پاکستان سمیت پوری دنیا میں پیغمبر اسلام (ص) کی بیٹی اور جگر گوشہ رسول کی شہادت کی مناسبت سے مجالس منعقد ہوئیں اور جلوسہائے عزا برآمد ہوئے۔

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کرگل علاقے میں بھی دختر رسول حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد ہوئیں اور جلوسہائے عزا برآمد ہوئے۔

کرگل کی تمام مساجد اور امام بارگاہوں میں مجلس عزا منعقد ہوئیں اور خطیبوں نے حضرت زہرا کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی۔