ہندوستان میں نیپاہ وائرس کا قہر
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i325882-ہندوستان_میں_نیپاہ_وائرس_کا_قہر
ہندوستان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کیرالا میں نیپاہ وائرس پھیلنے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱ Asia/Tehran
  • ہندوستان میں نیپاہ وائرس کا قہر

ہندوستان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کیرالا میں نیپاہ وائرس پھیلنے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق ہندوستان کی وزارت صحت نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ نیپاہ وائرس کے نتیجے میں انسان، سخت بیمار پڑ جاتا ہے اور پھر دماغی مرض کے ساتھ ساتھ سانس لینے میں شدید تکلیف کی بیماری بھی ہو جاتی ہے۔

یہ وائرس جانوروں سے انسانوں اور یا ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہو جاتا ہے۔