کشمیر میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پراحتجاج
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i329076-کشمیر_میں_فائرنگ_سے_نوجوان_کی_ہلاکت_پراحتجاج
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک اور 2 دیگر زخمی ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۱ Asia/Tehran
  • کشمیر میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پراحتجاج

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک اور 2 دیگر زخمی ہو گئے۔

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے نوپورہ پائین علاقے میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین ہونے والے تصادم میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ  سے ایک نوجوان ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔

واقعہ کے خلاف علاقے کے مکین سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔