ماہ شعبان کے کچھ خاص اعمال۔ پوسٹر
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰ Asia/Tehran
ماہ شعبان کو ماہ رحمت و مغفرت اور ماہ رسولِ رحمت کہا جاتا ہے۔ اس ماہ خصوصاً اسکے آخری ایام کے لئے ہادیان دین نے کچھ خاص اعمال انجام دینے کی ہدایات فرمائی ہیں۔ یہ مہینہ درحقیقت بعد کے مہینے یعنی ماہ رمضان کے استقبال کی تیاری کا مہینہ ہے اور اللہ کے خاص بندے اس مہینے میں خود کو رمضان المبارک کے لئے آمادہ کرتے ہیں۔
ماہ شعبان کے اعمال کا پوسٹر دیکھنے کے لئے یہاں کلک کیجیئے!