کسی ابرہے کا انتظار ہے ایرانی ابابیلوں کو ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i296438-کسی_ابرہے_کا_انتظار_ہے_ایرانی_ابابیلوں_کو_تصاویر
ایران میں موجود دسیوں ڈرون مراکز میں سے ایک مرکز کی چند تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸ Asia/Tehran
  • کسی ابرہے کا انتظار ہے ایرانی ابابیلوں کو ۔ تصاویر

ایران میں موجود دسیوں ڈرون مراکز میں سے ایک مرکز کی چند تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔

اس ہفتے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈ کواٹر نے اپنے تیار کردہ ڈرون کے ایران میں موجود مختلف مراکز میں سے ایک مرکز کی تصاویر شائع کی ہیں جن میں دسیوں قسم کے جاسوسی اور میزائل بردار سینکڑوں ڈرون کی نمائش کی گئی ہے۔ اس موقع پر ہیڈ کواٹر کے کمانڈر فرزاد اسماعیلی نے تیار کئے گئے ان ڈرون کی افادیت و کارکردگی پر روشنی ڈالی۔