بحیرۂ خزر میں ایران کا مال بردار جہاز ڈوبا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i352488-بحیرۂ_خزر_میں_ایران_کا_مال_بردار_جہاز_ڈوبا_ویڈیو
آذربائیجان کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شباہنگ نامی ایران کا ایک مال بردار بحری جہاز جمعے کے روز بحیرۂ خزر میں ڈوب گیا۔البتہ جہاز میں موجود عملے کے سبھی افراد کو بچا لیا گیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸ Asia/Tehran