-
یمن کے ساحل پر ایک بحری جہاز کے قریب خوفناک دھماکے
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹باخبر ذرائع نے یمن کے ساحل پر ایک بحری جہاز کے قریب دو دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ عالمی اداروں کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹امریکہ کی جانب سے ایران کو جہاز رانی کے عالمی دن کی ميزبانی سے روکے جانے پر ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکی میں یوتھ ریسلنگ کپ کا پہلا دن، ایران نے سات تمغے جیت لیے
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ایران کے پہلوانوں نے ترکی کے شہر انطالیا میں ہونے والے انٹرنیشنل یوتھ ریسلنگ کمپیٹیشن فار چیمپیئنز کپ کے پہلے دن سونے کے دو، چاندی کے تین اور کانسی کے دو تمغے جیت لیے۔
-
ترکی میں ایران کے پہلوانوں کی شاندار کامیابی
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹ایران کی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے ترکی میں جاری بین الاقوامی مقابلوں میں سونے کے تین اور کانسی کا ایک تمغہ حاصل کیا۔
-
یوکرائن کپ ریسلنگ میں ایران کے پہلوانوں کی نمایاں کارکردگی
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵ایران کے پہلوانوں نے یوکرائن کپ ریسلنگ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
سہ فریقی فوجی مشقوں کا آغاز کل سے ہوگا
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹ایران کی مسلح افواج کے ترجمان اعلی نے کہا ہے کہ ایران روس اور چین کی سہ فریقی بحری مشقوں کا مقصد بحر ہند اور بحیرہ عمان میں عالمی جہاز رانی کی سلامتی کو پائیدار بنانا ہے۔
-
ایرانی پہلوانوں کی عالمی مقابلے میں دوسری پوزیشن
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ایرانی پہلوانوں نےعالمی انڈر 23 فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے 3 چاندی کا ایک اور کانسی کے 2 تمغے حاصل کر کے عالمی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
عالمی کشتی مقابلوں میں ایران کے گیارہ تمغے
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲ایرانی پہلوانوں نے جارجیا کے عالمی کشتی مقابلوں میں اپنا مکمل جوہر دکھاتے ہوئے گیارہ رنگا رنگ تمغے جیت لیے۔
-
عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایران کے 9 تمغے
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳جارجیا میں منعقدہ عالمی گرینڈ پری فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایران کے پہلوانوں نے 9 تمغے حاصل کئے۔
-
لندن اولمپک 2012 کا طلائی تمغہ ایرانی ریسلر کے نام
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۷ایران کے ایک سو بیس کلو گرام کشتی کے کھلاڑی کمیل قاسمی نے ازبکستان کے کشتی کے کھلاڑی کے ڈوپنگ ٹیسٹ میں ناکام ہو جانے کے بعد دو ہزار بارہ کے لندن اولمپک کا گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔