محرم کی آمد، حرم امام رضا علیہ السلام کا پرچم تبدیل+ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i354296-محرم_کی_آمد_حرم_امام_رضا_علیہ_السلام_کا_پرچم_تبدیل_ویڈیو
جمعہ کی رات میں ایک عظیم پروگرام کے دروان محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کے گنبد کا پرچم تبدیل کر دیا گیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷ Asia/Tehran