اگر وہ امریکی کروز ہوتا اور ایران ٹارگٹ نہ کرتا...! . ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i360561-اگر_وہ_امریکی_کروز_ہوتا_اور_ایران_ٹارگٹ_نہ_کرتا...!_._ویڈیو
ذرا فرض کیجئے کہ ایسے حالات میں کہ جب ایران اپنے عظیم شہید جنرل قاسم سلیمانی کے انتقام کو آغاز کرتے ہوئے عراق میں امریکہ کی ایک بڑی فوجی چھاؤنی پر میزائلوں کی بارش کر چکا ہو اور دوسری طرف امریکہ نے بھی دھمکی دے رکھی ہو کہ ہم بھی جواب دیں گے، تو پھر ایسے حالات میں اگر اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ پر بیٹھا ہوا سپاہی اپنے یقین کو نظر انداز کرتے ہوئے، شک پر عمل کرے تر پھر کیا ہوگا...!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲ Asia/Tehran