مشرقی آذربائیجان سے آئے ہزاروں افراد سے رہبر انقلاب کا خطاب
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i362214-مشرقی_آذربائیجان_سے_آئے_ہزاروں_افراد_سے_رہبر_انقلاب_کا_خطاب
رہبر انقلاب اسلامی نے ’’قیامِ تبریز‘‘ کی سالگرہ کے موقع پر مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰ Asia/Tehran
  • مشرقی آذربائیجان سے آئے ہزاروں افراد سے رہبر انقلاب کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی نے ’’قیامِ تبریز‘‘ کی سالگرہ کے موقع پر مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت‌ الله العظمی سید علی خامنه‌ای نے آج صبح مشرقی آذربائیجان سے آئے ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔

یہ خطاب ( 28بھمن 1356 ھجری شمسی) مطابق 18 فروری 1978 میں تبریزی عوام کے ذریعے ہونے والے قیام کی مناسبت سے انجام پایا۔

اس خبر کی مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔