-
یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام + ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس سال کے یوم القدس کی ریلیوں کی اہمیت کو گزشتہ برسوں سے کہیں زیادہ قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب + ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب کیا۔ اس خطاب کی مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔
-
رہبرانقلاب کا پیغام نوروز، مسلم دنیا کے اتحاد پر زور
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کو نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے ہجری شمسی سال کے شبہائے قدر کے موقع پر آغاز کا ذکر کیا اور دعا کی ہے کہ شبہائے قدر کی برکتیں اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی توجہات و عنایات ان سب کے شامل حال ہو جن کا سال نوروز سے شروع ہو رہا ہے۔
-
لبنانی عوام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان کے عوام کے نام ایک شفاہی پیغام جاری کیا ہے۔
-
لبنان میں تعینات ایرانی سفیر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات + ویڈیو
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبی امانی نے اتوار کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ لبنان میں ایران کے سفیر صیہونی حکومت کے پیچر حملے میں شدید زحمی ہوگئے تھے اور ان کا تہران میں علاج مکمل ہو گیا ہے اور اب وہ لبنان جانے کی تیاری کر رہے ہيں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تاریخی خطبہ نماز جمعہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱آج تہران کی نماز جمعہ کے خطبوں میں رہبر انقلاب اسلامی نے ملت اسلامیہ کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ مسلمانوں کا دشمن ایک ہی ہے لیکن ہر ایک کے ساتھ دشمنی کے طریقے مختلف ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان اور فلسطین کی حمایت پر بھی تاکید کی۔
-
صدر ایران اور کابینہ سے رہبر انقلاب کا خطاب، جدید سائنس و ٹیکنالوجی میں مکمل خودکفالت پر زور
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵رہبر انقلاب اسلامی نے آج صدر اور ان کی کابینہ کے اراکین سے خطاب میں جدید سائنس اور ٹیکنالوجی میں پیشرفت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ویڈیو+حج کا عظیم اجتماع مسلمانوں کے لیے قوت قلب اور اطمینان کا سرچشمہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی (پیغام حج -2)
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے
-
ایران کے شہرہ آفاق شاعر سعدی شیرازی، رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنی متعدد تقاریر میں سعدی شیرازی کو ایک عظیم شاعر قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: فلسطینی استقامت کے مقابلے میں صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کی شکست پر زور
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے غاصب صیہونی حکومت کو نسل پرستی کا مظہر قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی خود کو برتر نسل اور دوسروں کو پست انسان سمجھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے نہایت بےدردی سے ہزاروں بچوں کا قتل عام کیا۔