امام رضا علیہ السلام کا تبرک+ ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۵ Asia/Tehran
ایران میں کورونا کی وجہ سے غریبوں کو کھانے پینے کی اشیاء میں کمی دور کرنے کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم کے خادموں نے ایک نیا طریقہ نکلا ہے۔
امام رضا علیہ السلام کے حرم کے خادمین کھانوں کے پیکٹ لے کر سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے غریبوں اور محتاجوں میں کھانے تقسیم کئے۔
اس سے پہلے بھی اسپتالوں کے مریضوں میں بھی امام رضا علیہ السلام کا تبرک تقسیم کیا گیا تھا۔
ٹیگس