امریکی شکار کو سپاہ کے جوانوں نے یوں بنایا تھا نشانہ !
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i367954-امریکی_شکار_کو_سپاہ_کے_جوانوں_نے_یوں_بنایا_تھا_نشانہ_!
گزشتہ برس انیس جون کو ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ہی تیار کردہ میزائل سسٹم خرداد تین کی مدد سے امریکہ کے لئے مایۂ ناز سمجھے جانے والے دیو ہیکل ڈرون گلوبل ہاؤک کو مار گرایا تھا۔ اُس موقع پر سپاہ پاسداران کے کنٹرول روم میں کیا کچھ ہوا دیکھئے اس ویڈیو میں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰ Asia/Tehran