-
ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۹ایران کے اسپیکر نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکا، اسلام آباد معاہدے کی سات شرطوں پر عمل کر کے ہی ایران کا اعتماد حاصل کر سکتا ہے اور ہمارے پاس اس کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷پاکستانی فوج کے سربراہ اور وزیر داخلہ نے منگل کو تہران میں صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔
-
افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۶ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کی کونسل کے سیکریٹری نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران میں افزودہ جوہری مواد ملک میں ہی رہے گا اور اس کا ایک ذرہ بھی ملک سے باہر نہیں جائے گا۔
-
خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکروں کو آگ لگنے کے بعد روک دیا گیا: سپاہ پاسداران
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں غیر قانونی راستے سے گزرنے والے دو آئل ٹینکروں کو آگ لگنے کے بعد روک دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پرعلاقے کی تازہ ترین صورت حال اور سفارت کاری کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران گفتگو کے لئے تیار لیکن زور زبردستی قطعاً قبول نہیں: سید عباس عراقچی
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے او آئی سی کے بغداد اجلاس سے خطاب میں ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران گفتگو کے لئے تیار ہے لیکن زورزبرستی ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔
-
مہرداد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۹مہرداد اخلاقی نے ملک کے نئے وزیر دفاع کی حیثیت سے ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔
-
آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کو سپاہ بحریہ کا سخت انتباہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۸سپاہ پاسداران کی بحریہ نے انتباہ دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کا انجام آگ میں جلنا ہے۔
-
آبنائے ہرمز کی بندش ایرانی قوم کے حقوق کا لحاظ کیے جانے تک جاری رہے گی: میجر جنرل حاتمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۹ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ جب تک ایرانی قوم کے حقوق کا لحاظ نہیں کیا جاتا، تب تک آبنائے ہرمز کو کھولا نہیں جائے گا۔
-
آبنائے ہرمز بند ہے، آمد و رفت کے لیے ہم آہنگی ضروری ہے: ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف آف آسٹاف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بند ہے اور ہر قسم کی آمد و رفت ایران کی اجازت اور ہم آہنگی سے مشروط ہے۔