داعش نواز انسٹاگرام کو سلیمانی کی پوسٹ پسند نہیں!۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i378863-داعش_نواز_انسٹاگرام_کو_سلیمانی_کی_پوسٹ_پسند_نہیں!_کارٹون
ایک بار پھر سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام نے خونخوار، تکفیری اور دہشتگرد ٹولے داعش کی نام نہاد حکومت کی بساط لپیٹنے والے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی سے اپنے عناد کو عیاں کرتے ہوئے انکی پوسٹوں پر پابندی عائد کر دی اور اس طرح اپنی حقیقی ماہیت و حقیقت کو دنیا کے سامنے آشکار کر دیا۔ آزادی اظہار رائے کا ڈھونگ کرنے والے مغربی اس بات سے غافل ہیں کہ وہ اپنی ان اوچھی حرکتوں سے انقلاب اسلامی اور اسکے پرورہ عظیم انسانوں کی الفت و محبت کو لوگوں کے دلوں سے ہرگز نہیں نکال سکتے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ Asia/Tehran
  • داعش نواز انسٹاگرام کو سلیمانی کی پوسٹ پسند نہیں!۔ کارٹون

ایک بار پھر سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام نے خونخوار، تکفیری اور دہشتگرد ٹولے داعش کی نام نہاد حکومت کی بساط لپیٹنے والے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی سے اپنے عناد کو عیاں کرتے ہوئے انکی پوسٹوں پر پابندی عائد کر دی اور اس طرح اپنی حقیقی ماہیت و حقیقت کو دنیا کے سامنے آشکار کر دیا۔ آزادی اظہار رائے کا ڈھونگ کرنے والے مغربی اس بات سے غافل ہیں کہ وہ اپنی ان اوچھی حرکتوں سے انقلاب اسلامی اور اسکے پرورہ عظیم انسانوں کی الفت و محبت کو لوگوں کے دلوں سے ہرگز نہیں نکال سکتے۔

ایک بار پھر سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام نے خونخوار، تکفیری اور دہشتگرد  ٹولے داعش کی نام نہاد حکومت کی بساط لپیٹنے والے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی سے اپنے عناد کو عیاں کرتے ہوئے انکی پوسٹوں پر پابندی عائد کر دی اور اس طرح اپنی حقیقی ماہیت و حقیقت کو دنیا کے سامنے آشکار کر دیا۔

آزادی اظہار رائے کا ڈھونگ کرنے والے مغربی اس بات سے غافل ہیں کہ وہ اپنی ان اوچھی حرکتوں سے انقلاب اسلامی اور اسکے پرورہ عظیم انسانوں کی الفت و محبت کو دنیا والوں کے دلوں سے ہرگز نہیں نکال سکتے۔