ورلڈ ڈیف چیمپین شپ میں ایران کا سونے اور کانسی کا تغمہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i392063-ورلڈ_ڈیف_چیمپین_شپ_میں_ایران_کا_سونے_اور_کانسی_کا_تغمہ
پولینڈ میں جاری بہرے افراد کے عالمی مقابلوں میں ایران کھلاڑی نے کانسی کا تغمہ حاصل کیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱ Asia/Tehran
  • یاشار وقار
    یاشار وقار

پولینڈ میں جاری بہرے افراد کے عالمی مقابلوں میں ایران کھلاڑی نے کانسی کا تغمہ حاصل کیا ہے۔

ہمارے نمائندے کے مطابق ورلڈ ڈیف ایتھلیٹ چمپین شپ کے چوتھے روز ایران کے یاشار وقار نے اپنے ایونٹ میں کانسی تغمہ اپنے نام کرلیا۔
ایران کے کھلاڑی سجاد پیرآیقرچمن ہفتے کے روز وزن پھینکنے کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ وہ جمعرات کے روز دسک پھیکنے کے مقابلوں میں سونے کا تغمہ حاصل کرچکے ہیں۔

ہمارا فیس بک پیج لائک کریں 

ہمیں انسٹاگرام پر فالو کریں 

ہمیں ٹویٹر پر فالو کريں