کھلاڑیوں اور پہلوانوں کی قدردانی کے لئے صدر ایران رنگ میں اترے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i395147-کھلاڑیوں_اور_پہلوانوں_کی_قدردانی_کے_لئے_صدر_ایران_رنگ_میں_اترے_ویڈیو
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ روز اولمپک اور پیرالمپک میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں اور ایران کی روایتی ورزش ’’زورخانہ پہلوانی‘‘ کے پہلوانوں کی قدردانی کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱ Asia/Tehran