Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۹ Asia/Tehran
  • شہدائے  وطن کی تشییع جنازہ لائیو دیکھیں + لنک

تہران میں غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والے شہدا کی تشییع جنازہ ہو رہی ہے۔

ناظرین کرام آپ براہ راست سحر اردو ٹی وی سے شہدائے وطن کی تشییع جنازہ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

*** لائیو دیکھیں ***