-
شمس تبریز اور مولانا رومی ایرانی تہذہب و ثقافت کی بلند ترین چوٹیاں ہیں: صدر ایران
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۲:۰۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شمس تبریز اور مولانا رومی کو ایرانی تہذہب و ثقافت کی بلند ترین چوٹیاں قرار دیا ہے۔
-
سرجھکانا ہماری عادت نہیں، صدر ایران
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۲صدر ایران نے کہا ہے کہ دنیا دباؤ ڈال کر ہمیں جھکانا چاہتی ہے۔ لیکن سرجھکانا ہماری فطرت میں نہیں ہے۔
-
امریکا اور یورپ مصالحت میں رکاوٹ بن گئے : ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مصالحت نہ ہونے کا ذمہ دار امریکا اور یورپ کو قرار دیا ہے
-
ایرانی بحریہ کی نقل و حرکت میں شدت، خلیج فارس میں کچھ بڑا ہونے والا ہے؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸خلیج فارس میں حالیہ واقعات کو معمولی واقعات نہيں سمجھنا چاہیے بلکہ تبدیلیوں بڑے پیمانے پر حکمت عملی کا حصہ معلوم ہوتی ہيں جس کے پیچھے علاقائی و عالمی طاقتیں کار فرما ہيں۔
-
ہم ہمیشہ مذاکرات اور سفارتی راہ حل کے لئے تیار ہیں: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سی این این نیوز چینل کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم ہمیشہ مذاکرات اور سفارتی راہ حل کے لئے تیار ہیں
-
نائب صدر: 12 روزہ جنگ سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان کا موازنہ تھا
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہماری ترقی کی ایک اہم وجہ پابندیاں تھیں اور جن شعبوں میں اس موضوع پر توجہ دی ان میں ہم نے غلبہ حاصل کیا ہے۔
-
سحر اردو ٹی وی کی فریکوئنسی میں تبدیلی
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰سحر ٹی وی کی فریکوئنسیوں میں تبدیلی آئی ہے اور اب سحر اردو ٹی وی وی کی نشریات نئی فریکوئنسی پر دیکھی جا سکتی ہیں۔
-
غزہ بحران کا پائیدار حل صرف فلسطینیوں کے حقِ خودارادیت کے احترام میں ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری بحران کا واحد اور پائیدار حل فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کو تسلیم کرنا ہے۔
-
ایرانی تیل کی صنعت میں تاریخی پیش رفت، 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۹وزیر پیٹرولیم حسن پاک نژاد نے بتایا ہے کہ سن 2018 سے لیکر اب تک ایران کے خام تیل کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹا ہے۔
-
وہ اسرائیلی جاسوس جسے آج ایران میں پھانسی دی گئ، کیس میں ہندوستان کا نام بھی شامل
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران میں صیہونی حکومت کے لئے بے حد اہم "بہمن چوبی اصل" کی سزائے موت پر، مقدمے کو قانونی طریقے سے گزارنے اور سپریم کورٹ میں فیصلے کی تصدیق کے بعد عمل ہو گيا۔