-
ایرانی تیل کی صنعت میں تاریخی پیش رفت، 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۲:۰۹وزیر پیٹرولیم حسن پاک نژاد نے بتایا ہے کہ سن 2018 سے لیکر اب تک ایران کے خام تیل کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹا ہے۔
-
وہ اسرائیلی جاسوس جسے آج ایران میں پھانسی دی گئ، کیس میں ہندوستان کا نام بھی شامل
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران میں صیہونی حکومت کے لئے بے حد اہم "بہمن چوبی اصل" کی سزائے موت پر، مقدمے کو قانونی طریقے سے گزارنے اور سپریم کورٹ میں فیصلے کی تصدیق کے بعد عمل ہو گيا۔
-
اقوام متحدہ کی پالیسی پر ایران کا اعتراض، عالمی حکومتوں کو دی گئی اطلاع پر تنقید
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نے منسوخ شدہ قرار دادوں کی بحالی کی اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا کی حکومتوں کو اطلاع دیئے جانے پر سخت اعتراض کیا ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کو پیش کی تعزیت
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر خصوصی تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
امریکی عوام اپنی حکومت کو ظلم کی مالی معاونت سے روکیں : صدر مملکت
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امریکی عوام کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ اپنی حکومت کو اس بات کی اجازت نہ دیں کہ ان کے ٹیکس کی رقم سے نسل کشی میں مصروف اپارتھائیڈ حکومت کی حمایت کرے
-
دنیا میں تشدد اور جارحیت پر قابو پانے میں عالمی ادارے ناکام رہے ہیں : صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دنیا سے جنگ و خونریزی، تشدد اور ظلم و جارحیت ختم کرنے میں عالمی تنظیم اور بین الاقوامی اداروں کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
یورپ کا اقدام غیرقانونی، ایران کے خلاف قراردادوں کی بحالی امریکی پیروی ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایران کے خلاف ایٹمی پابندیاں بحال کرنے کے یورپ کے اقدام کو غیرقانونی قراردیا ہے۔
-
دشمن اسنیپ بیک کو ایران کی معیشت اور یکجہتی کے خلاف ہتھیار بنا رہا ہے: قالیباف
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دشمن اسنیپ بیک کے ذریعے ایران اسلامی کے اقتصاد اور اتحاد کو نشانہ بنانا چاہتا ہے
-
بارہ روزہ جنگ میں صیہونی فضائی قوت کو کاری ضرب :رہبر انقلاب کے مشیر کا انکشاف
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے سینئر فوجی مشیر نے انکشاف کیا ہے کہ ایران پر مسلط کی گئی بارہ روزہ جنگ کے دوران سولہ سے زائد صیہونی پائلٹ ہلاک ہوئے
-
ایران جدید ترین دفاعی وسائل کی تیاری میں کسی بھی ملک سے اجازت نہیں لے گا
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جدیدترین دفاعی وسائل کی تیای کا سلسلہ جاری رکھے گا اور اس سلسلے میں کسی سے اجازت نہیں لے گا۔