-
دشمن کے ساتھ زمینی جنگ اس کے لیے زیادہ خطرناک، مہنگی اور ناقابل تلافی ثابت ہوگی
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۸ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کے لیے زمینی جنگ زیادہ خطرناک اور مہنگی ثابت ہوگی۔
-
الجزیرہ : ایران نے نیا ایئر ڈیفنس سسٹم استعمال کرنا شروع کر دیا ہے
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۴الجزیرہ نے ایک بڑی خبر کے عنوان سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے ایک نئے ہتھیار اور دفاعی نظام تک رسائی حاصل کر لی ہے جو امریکی اور اسرائیلی طیاروں کو مار گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
وعدۂ صادق 4 کے سلسلے کی 82 ویں لہر یا علی اکبر امام حسین (ع)‘ کے مبارک کوڈ کے ساتھ
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق آج صبح وعدۂ صادق 4 کے سلسلے کی 82 ویں لہر یا علی اکبر امام حسین (ع)‘ کے مبارک کوڈ کے ساتھ مکمل کامیابی سے انجام دی گئی۔
-
ایرانی مندوب کی بین الاقوامی میری ٹائم آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات/ آبنائے ہرمز پر تہران کے موقف کی وضاحت
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۹بین الاقوامی میری ٹائم آرگنائزیشن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے تنظیم کے سیکریٹری جنرل "آرسینیو ڈومینگیز" کے ساتھ ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے والے ملک کے بنیادی ڈھانچے کا صفایا کردیں گے: اسپیکر ایران کا شدید انتباہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۵ایران کی پارلمینٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالی باف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج خطے میں امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے والے تمام ممالک کے انفرااسٹرکچر نشانہ بناسکتی ہے۔
-
وزير خارجہ نے بتایا کون سے ملک اپنا جہاز آبنائے ہرمز سے لے جا سکتے ہیں
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۹وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہےکہ اپنے دشمنوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے دینے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
-
قالیباف: دشمن ایران کے ایک جزیرے پر قبضہ کرنے کی کوشش میں
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۸اسپیکر محمد قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن، خطے کے ایک ملک کی مدد سے، ایران کے ایک جزیرے پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
صدر ایران: جنگ کے بارے میں شہید رہبر کے حکم کے مطابق ب متحد
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۴صدر مملکت نے کہا ہے کہ جیسا کہ ہمارے شہید رہبر نے زور دیا ہے ہم اس موقف پر قائم ہیں کہ ملک کے اہم مسائل پر واحد آواز سنائی دینی چاہیے۔
-
جنرل موسوی: ٹرمپ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایران کے خلاف ہر دھمکی ایک جنگی اقدام کے طور پر دیکھی جائے گی۔
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر، ایئر چیف مارشل سید مجید موسوی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایران کے خلاف ہر دھمکی ایک جنگی اقدام کے طور پر دیکھی جائے گی۔
-
وعدۂ صادق 4 آپریشن کی 81 ویں لہر، ایرانی میزائلوں عماد ، قیام ، خرمشہر اور قدر نے تباہی مچا دی
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے وعدۂ صادق 4 آپریشن کی 81 ویں لہر کے تحت عماد، قیام، خرمشہر‑4 اور قدر میزائلوں کی مدد سے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں 70 سے زائد اہداف پر حملے کیے۔