-
غاصب صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اورعلاقے میں امریکی فوجی اڈوں پرایران کے ڈرون حملے
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے فوج نے اپنے ڈرون حملوں کی ایک اور لہر میں، صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اور خطے میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے
-
عراقچی : سلامتی کونسل کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک، خاص طور پر روس اور چین، اور دیگر وہ ممالک جو بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی پاسداری کرتے ہیں، انہیں امریکہ کو اس بات کی اجازت نہیں دینی چاہیے کہ وہ سلامتی کونسل کو حالات کو مزید پیچیدہ بنانے کے لیے استعمال کرے۔
-
صیہونی امریکی حملے میں اندیمشک کا امام علی اسپتال تباہ ہوگیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰اندیمشک کے امام علی اسپتال پر امریکا اور صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں سنگین نقصان پہنچنے کے بعد اسپتال کو نئی جگہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
-
ایران کے ٹھوس انتباہ کے بعد، ٹرمپ پیچھے ہٹنے پر مجبور
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸یران کی توانائی کی تنصیبات پر ٹرمپ کے حملے کی دھمکی جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے بھی دی گئی دھمکی کے بعد ٹرمپ اپنے فیصلے سے پسپائی پر مجبور ہوگئے-
-
بقائی: دنیا امریکا اور اسرائیل کی جھوٹی داستانوں سے اوب چکی ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۹ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ دنیا جھوٹی داستانوں سے اوب چکی ہے۔
-
ایران کی جانب سے اردن کے غیر قانونی اقدامات پر شدید اعتراض
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۵ایران کے اقوامِ متحدہ میں سفیر اور مستقل نمائندہ امیر سعید ایروانی نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے نام ایک خط میں اردن کے شاہ کے غیر قانونی اقدامات پر ایران کا سخت اور واضح احتجاج درج کرایا ہے
-
ایران کی جوابی کارروائی جاری، 75ویں لہر میں کئی امریکی و صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۹وعدۂ صادق 4 کی پچہترویں لہر، یا فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے نعرہ کے ساتھ، اور شہداء جنرل علی محمد نائینی ( شہید ترجمان سپاہ پاسداران) اور حجت الاسلام خطیب ( شہید وزیر انٹیلیجنس ) کی یاد میں، صہیونی اور امریکی اہداف کے خلاف انجام دی گئی۔
-
ٹرمپ کی دھمکی ، ایران کی جانب سے سلامتی کونسل کو خط
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۷ایران کے اقوام متحدہ میں سفیر اور نمائندے نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملے کی دھمکی کے پیش نظر، سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی کے سربراہان کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک خط ارسال کیا ہے۔
-
وزیرِ خارجہ : آبنائے ہرمز بند نہیں ہوا بلکہ ۔۔۔
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۴آبنائے ہرمز کی صورت حال کی وضاحت کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ آبنائے ہرمز بند نہیں ہوا۔
-
ٹرمپ کو ایرانی صدر کا انتباہ: تمھاری دھمکیوں کا جواب میدان جنگ میں دیا جائے گا
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ٹرمپ کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ تمھاری دھمکیوں کا منھ توڑ جواب ہم میدان جنگ میں دیں گے