-
ایرانی وزیر خارجہ: ایران این پی ٹی کے تحت اپنے قانونی جوہری حق سے دستبردار نہیں ہوگا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کے مطابق ایران کے قانونی حقوق سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگی۔
-
اسلامی تعاون تنظیم ایران کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے، جوتہذیبوں کے اتحاد سے متعلق عالمی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے دورے پر ہیں، اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات اور تبادلہ خيال کیا ہے۔
-
ایران اور روس کا اسٹریٹجک شمال-جنوب راہداری کی رفتار بڑھانے پر اتفاق
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری اور روسی فیڈریشن کے نائب وزیر اعظم نے اسٹریٹجک شمال جنوب راہداری کو تیز کرنے پر زور دیا۔
-
ایرانی ایٹمی سائنس اور ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی حصول یابیوں کی رونمائی
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱ایران کے دارالحکومت تہران کی بین الاقوامی نمائش میں ایٹمی سائنس اور ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی تازہ ترین حصول یابیوں کی رونمائی کی گئی۔
-
ایرانی خاتون محقق نے امریکہ میں عالمی سائنسی ایوارڈ اور سونے کا تمغہ حاصل کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایجادات کے بین الاقوامی فیسٹیول میں، سائنسی تحقیقات و ایجادات کا عالمی ایوارڈ اور سونے کا تمغہ ایران کی ایک خاتون محقق کو دیا گیا ہے۔
-
ایران حزب اللہ کی حمایت پر قائم و دائم ہے: رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶ین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے تہران میں حزب اللہ لبنان کے نمائندے سید عبداللہ صفی الدین سے ملاقات اور گفتگو کے دوران حزب اللہ کی قطعی حمایت پر زور دیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ عراقچی اور روسی وزیر خارجہ لاوروف کی ملاقات طے
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۲سید عباس عراقچی کے باضابطہ دورہ ماسکو اور سرگئی لاوروف سے ان کی ملاقات کے بارے میں روس کی وزارت خارجہ نے رسمی بیان جاری کیا ہے۔
-
ایران اور بنگلہ دیش کا باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰ایران اور بنگلادیش نے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے اور اس کی اہمیت پر تاکید کی
-
ایران و بیلاروس کا یک جانبہ پابندیوں کے مقابلے میں باہمی تعاون پر اتفاق
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ تہران اور منسک دونوں ہی مغربی ملکوں کی یک جانبہ، غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کا سامنا کررہے ہیں اور ہم بین الاقوامی اداروں میں خودسرانہ اور ظالمانہ یک جانبہ اقدامات کے مقابلے میں باہمی تعاون کر رہے ہیں۔
-
ایران کی ايئر ڈیفنس کی بڑھتی طاقت سے دشمن پریشان! ملک کے ایئر ڈیفنس کی صلاحیت کو بڑھانے میں بہت بڑے اور قابل ذکر اقدامات: جنرل موسوی
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف، میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے ملک کے خاتم الانبیاء (ص) ایئر ڈیفنس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ایران کے ایئر ڈیفنس کی صلاحیت کو روز افزوں، مسلسل اور دائمی طور پر بڑھانا ملک کی اولین ترجیحات میں سے ہے۔