-
اقوام متحدہ اور تمام ممالک صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مؤثر اقدامات کریں: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران تمام ممالک اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مؤثر اقدامات کریں۔
-
ایران جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، ملک میں 70 قسم کی ریڈیو میڈیسن تیار
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷ایران دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں بھی تیز رفتار ترقی کر رہا ہے اور 70 قسم کی ریڈیو میڈیسن ملک میں تیار کی جا رہی ہیں۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی تقویت امریکی پابندیوں کے بےاثر ہونے کا سبب بنے گی: رہبر انقلاب کے مشیر اعلیٰ جنرل صفوی
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰عسکری امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلیٰ جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی تقویت امریکی پابندیوں کو بے اثر ہونے کا سبب بنے گی۔
-
سال کے ناقابل فراموش کھلاڑی، ایرانی پہلوان نے عالمی اعزاز حاصل کیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸انٹرنیشنل ریسلنگ فیڈریشن نے ایران کے گریکو رومن ریسلنگ گولڈ میڈلسٹ غلام رضا فرخی کو سال کے گریکو رومن ریسلنگ فینومینن قرار دیا ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا اعلیٰ وفد ایران پہنچ گیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۸شنگھائی تعاون تنظیم کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل "ٹی آر مدھن" نے اتوار کے روز وزارت خارجہ میں شنگھائی اور برکس تنظیموں کے کوآرڈینیشن دائریکٹر مہرداد کیائی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تہران میں افغانستان پر علاقائی و پڑوسی ملکوں کی خصوصی کانفرنس
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲آج تہران، افغانستان کے بارے میں علاقائی اور پڑوسی ملکوں کی خصوصی کانفرنس کا میزبان ہے۔
-
ہمارے لئے ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام کی کلیدی حیثیت ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشرقی ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام ہمارے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
-
بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶ایران کے دارالحکومت تہران میں آئندہ ماہ بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول منعقد ہونے جا رہا ہے۔ خواہش مند افراد کو اس فیسٹیول میں حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے۔
-
کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے "افغانستان کے حالات کا جائزہ" کے موضوع پر افغانستان کے بارے میں آج تہران میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا ہے۔
-
صدرِ ایران کا وسطی ایشیا کا دورہ، مشترکہ ورثے اور مستقبل پر زور
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۹صدر مملکت گزشتہ دنوں وسطی ایشیا کے دورے پر تھے جہاں متعدد منصوبوں پر دستخط بھی ہوئے اور سیاسی امور کے ماہرین کے مطابق، ایران اور سی آئی ایس ملکوں کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور غیرعلاقائی طاقتوں کی سازشوں پر پانی پھیرنے کا موقع بھی فراہم ہوا۔