ایران
-
دار الحکومت تہران میں زندگی معمول پر ، تل ابیب میں موت کا سناٹا، سی این این
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶ایران پر مسلط کی گئي اسرائيل اور امریکا کی جنگ اور پھر ایران کے جوابی حملوں کے بعد جہاں تل ابیب اور حیفا جیسے شہروں میں موت سا سناٹا چھایا ہواہے وہیں ایرانی دارالحکومت تہران میں زندگي پوری طرح معمول پر ہے
-
جارحیت بند اور صیہونی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے تو سفارت کاری پر غور ممکن ، وزير خارجہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر جارحیت بند ہو جائے اور جارح اپنے کیے گئے جرائم کا جوابدہ ہو تو ایران سفارت کاری پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
اسرائیل اپنی دفاعی صلاحیت کھو رہا ہے: روس کے میزائل فورس کے سابق کمانڈر
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷روس کے میزائل فورس کے سابق کمانڈر کرنل سرگئی خاتیلوف نے کہا ہے کہ ایران کے وعدہ صادق 3 آپریشن کے بعد اسرائیل ان کے بقول اپنی دفاعی برتری کھو رہا ہے جبکہ ایران اپنی ترقی یافتہ فوجی صلاحیتوں کو ان پر جتا رہا ہے۔
-
سید عباس عراقچی ترکیہ پہنچ گئے، صیہونی جارحیت کے موضوع پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہوگا
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کے سلسلے میں استنبول پہنچے ہیں۔
-
اسرائیل کا ایک اور ایف 35 ایران نے کیا تباہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱ورامین میں ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس نے غاصب صیہونی حکومت کا ایک جنگی طیارہ مار گرایا
-
فتاح, جدید ایرانی ہائپرسونک بیلسٹک میزائل جو صہیونی دفاعی نظام کے لئے سنگین چیلنج بن گیا
Jun ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲سپاہ پاسداران کا تیار کردہ کلومیٹر کی رینج، 15 ماخ کی رفتار رکھنے والا فتاح میزائل امریکی و صہیونی دفاعی نظاموں کو ناکام بنانے میں کامیاب ہورہا ہے۔
-
تل ابیب میں رہنے والوں کو آخری وارننگ، جان بچانی ہے تو خالی کردو
Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶یہ انتباہ سپاہ پاسداران کی جانب سے اسرائیلی فوج کے اُس حالیہ انتباہ کے جواب میں دیا گیا ہے جس میں تل ابیب نے تہران کے عوام سے شہر چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
سپاہ نے آئی آر آئی بی پر حملے کا لیا بدلہ، جوابی کاروائی میں اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند
Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰ذرائع کے مطابق اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند ہوگئی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی شرپسندی اور قاتلانہ حملوں کی پلاننگ کا مرکز (موساد) آگ کی لپیٹ میں ہے: سپاہ پاسداران انقلاب
Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب کے روابط عامہ کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب میں واقع صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اور قاتلانہ حملوں اور شرپسندیوں کی پلاننگ کا مرکز موساد، ایران کے میزائلوں کا نشانہ بن کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
اسرائيل کی جارحیت کا مقابلہ جاری رکھیں گے ، عوام کی زندگی معمول پر لا رہے ہيں ، صدر ایران
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹پاکستان کے وزیر دفاع نے ایک بیان میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مکمل حمایت پر تاکید کی ہے۔