حماس نے صیہونی ڈرون طیارے کو اپنے کنٹرول میں کر لیا
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i196401-حماس_نے_صیہونی_ڈرون_طیارے_کو_اپنے_کنٹرول_میں_کر_لیا
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۰ Asia/Tehran
  • حماس نے صیہونی ڈرون طیارے کو اپنے کنٹرول میں کر لیا

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی حماس تحریک کے عز الدّین قسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کے روز فلسطینی مزاحمت کاروں نے صیہونی ڈرون طیارے کو اپنے کنٹرول میں لے کر، چند گھنٹے بعد اسے اپنے لئے تیار کر لیا۔ حماس کے انجینیئرنگ شعبے نے اس طیارے میں فنی تبدیلیوں کے ساتھ اسے اپنے قابل استعمال بنا لیا۔ یہ ڈرون طیارہ عزّالدّین قسام بریگیڈ کی کارروائیوں کے لئے استعمال کیا جائے گا۔