مغربی موصل میں داعش کے خلاف عراقی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔اسی گہماگہمی میں عراقی فورسز نے کچھ طبی ساز و سامان کا انتظام کر کے جھڑپوں میں زخمی ہونے والے عوام کے لئے ابتدائی علاج کی سہولت فراہم کی ہے۔