شامی فورسز کی کارروائی، اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i276314-شامی_فورسز_کی_کارروائی_اسرائیلی_ڈرون_طیارہ_تباہ
شامی فورسز کی کارروائی میں ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ ہو گیا ہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳ Asia/Tehran
  • شامی فورسز کی کارروائی، اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ

شامی فورسز کی کارروائی میں ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ ہو گیا ہے

 العہد کی رپورٹ کے مطابق ایک اسرائیلی طیارے نے کل رات شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی جسے شامی فورسز نے قنیطرہ کے اطراف میں سرنگوں کردیا ہے۔ اسرائيل نے بھی اپنے ڈرون طیارے کے سرنگوں ہونے کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ڈرون شام میں ایک فوجی مہم انجام دے رہا تھاجسے شامی فورسز نے قنیطرہ کے اطراف میں سرنگوں کردیا۔