العوامیہ میں سعودیوں کا قہر ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i293690-العوامیہ_میں_سعودیوں_کا_قہر_تصاویر
یہ تصاویر موصل یا حلب جیسے کسی جنگ زدہ علاقے کی نہیں ہیں بلکہ یہ سعودی عرب کے العوامیہ علاقے کی ہیں جہاں خادم حرمین شریفین کی افواج نے اپنے ہی شہریوں کو اپنے شہر سے باہر کھدیڑنے کے لئے ان کے خلاف فوجی کاروائی کی ہے جس کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۶ Asia/Tehran
  • العوامیہ میں سعودیوں کا قہر ۔ تصاویر