افغانستان: طالبان کے حملے میں 8 افراد ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i318179-افغانستان_طالبان_کے_حملے_میں_8_افراد_ہلاک
کابل میں طالبان کے حملے میں5 پولیس اہلکار سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۵ Asia/Tehran
  • افغانستان: طالبان کے حملے میں 8 افراد ہلاک

کابل میں طالبان کے حملے میں5 پولیس اہلکار سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے حملے میں5 پولیس اہلکار سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ترجمان اقبال نظامی کا کہنا تھا کہ طالبان نے یہ بم سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے نصب کیا تھا۔

ادھر صوبہ خوست میں سڑک کنارے بم حملے میں 2 بچے ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ دریں اثنا صوبہ غور میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک چرواہا ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔