برطانوی اخبار نے شام پر حملے کا مذاق اڑایا! کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i321460-برطانوی_اخبار_نے_شام_پر_حملے_کا_مذاق_اڑایا!_کارٹون
برطانوی اخبار گارڈین نے گزشتہ روز شام پر پوئے امریکی، فرانسیسی اور برطانوی حملے پر معنیٰ خیز رد عمل کا اظہار کیا جسے دیکھ کر گاندھی جی کے تین معروف بندر یاد آئے جنہیں اس کارٹون میں الٹ کر ٹرمپ،تھریسا اور میکرون کی شکل دے دی گئی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸ Asia/Tehran
  • برطانوی اخبار نے شام پر حملے کا مذاق اڑایا! کارٹون