لاشوں کے ڈھیر لگا دئیے سعودی امریکی درندوں نے ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i330569-لاشوں_کے_ڈھیر_لگا_دئیے_سعودی_امریکی_درندوں_نے_کارٹون
خود کو خادم حرمین شریفین کہلانے والا صیہونی تکفیری قبیلہ، آل سعود،مارچ دو ہزار پندرہ سے اپنے کو حقوق انسانی کا ٹھیکیدار سمجھنے والے ممالک کی مدد سے تمام بین الاقوامی اداروں کے سامنے بربریت و درندگی کا ننگا ناچ یمن میں دکھا رہا ہے!مگر یمنی عوام نے بھی تسلیم نہ ہو کر ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عہد کیا ہوا ہے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۹ Asia/Tehran
  • لاشوں کے ڈھیر لگا دئیے سعودی امریکی درندوں نے ۔ کارٹون