SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • محمد علی الحوثی: دشمن اگر ریڈ لائن کو پار کرنے کی جرات کرے گا تو یمن پوری طافت سے جواب دے گا

    محمد علی الحوثی: دشمن اگر ریڈ لائن کو پار کرنے کی جرات کرے گا تو یمن پوری طافت سے جواب دے گا

    Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲

    یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہےدشمن اگر ریڈ لائن کو پار کرنے کی جرات کرے گا تو یمن پوری قوت کے ساتھ اس کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔،

  • نیتن یاہو نے اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کو برطرف کر دیا

    نیتن یاہو نے اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کو برطرف کر دیا

    Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲

    اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے سلامتی کونسل کے سربراہ زاہی ہنیگبی کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔

  • ترک وزیر خارجہ: اسرائیل بین الاقوامی قوانین کا پابند نہیں/ اس کے ساتھ تمام تعلقات توڑ  رہے ہیں

    ترک وزیر خارجہ: اسرائیل بین الاقوامی قوانین کا پابند نہیں/ اس کے ساتھ تمام تعلقات توڑ رہے ہیں

    Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳

    ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کو تسلیم نہیں کرتی اور خطے کے ممالک کو انتشار میں ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • ہیومن رائٹس واچ: غزہ میں شریک جرم ہونے کی وجہ سے امریکی فوجیوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی ہو سکتی ہے

    ہیومن رائٹس واچ: غزہ میں شریک جرم ہونے کی وجہ سے امریکی فوجیوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی ہو سکتی ہے

    Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴

    ہیومن رائٹس واچ نے ایک رپورٹ میں کہا کہ اسرائیلی افواج غزہ میں اپنی فوجی کارروائیاں اکیلے ہی انجام نہیں دے رہی ہے بلکہ رپورٹیں اس بات کی تصدیق کرتی ہیں کہ ان فوجی کارروائیوں میں امریکی افواج بھی شریک ہیں۔

  • المشاط: صنعاء پر صیہونی حکومت کے حملے ناکام

    المشاط: صنعاء پر صیہونی حکومت کے حملے ناکام

    Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲

    یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ صنعاء پر صیہونی حکومت کے حملے ناکام رہے ہيں-

  • مقبوضہ علاقوں پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون اور میزائل حملے

    مقبوضہ علاقوں پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون اور میزائل حملے

    Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵

    یمن کی مسلح افواج نے صیہونی صیہونی حکومت کے مراکز پر چار ڈرون اور میزائل کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • اسرائیل اپنی دفاعی صلاحیت کھو رہا ہے: روس کے میزائل فورس کے سابق کمانڈر

    اسرائیل اپنی دفاعی صلاحیت کھو رہا ہے: روس کے میزائل فورس کے سابق کمانڈر

    Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷

    روس کے میزائل فورس کے سابق کمانڈر کرنل سرگئی خاتیلوف نے کہا ہے کہ ایران کے وعدہ صادق 3 آپریشن کے بعد اسرائیل ان کے بقول اپنی دفاعی برتری کھو رہا ہے جبکہ ایران اپنی ترقی یافتہ فوجی صلاحیتوں کو ان پر جتا رہا ہے۔

  • یمنی ڈرون نےاہم صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا

    یمنی ڈرون نےاہم صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا

    Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳

    یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں یافا اورعسقلان کے علاقوں میں اہم صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • ترکی الفیصل نے امریکی پالیسیوں کو مضحکہ خیز قرار دیا

    ترکی الفیصل نے امریکی پالیسیوں کو مضحکہ خیز قرار دیا

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵

    سعودی عرب کے ایک سینئر عہدیدار نے یمن کے خلاف امریکی پالیسی کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔

  • صیہونی بندرگاہ پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    صیہونی بندرگاہ پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی اقواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایلات بندرگاہ کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • الیکشن کمیشن تحلیل کیا جائے ؛ ہندوستان کی 300 سے زائد تنظیموں کا مطالبہ
    الیکشن کمیشن تحلیل کیا جائے ؛ ہندوستان کی 300 سے زائد تنظیموں کا مطالبہ
    ۷ hours ago
  • پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کردیئے: فیصل ممتاز راٹھور
  • شمال مغربی پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر، سیکیورٹی فورسز نشانے پر
  • مشرقی ایران میں جیش العدل کا سیل تباہ، ایرانی فورسز کی کامیاب کارروائی
  • ایران اور اس کے دشمنوں کے درمیان پھر سے تصادم کا کتنا خدشہ؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS