-
مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملہ، خطرے کے سائرن بج گئے
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵صہیونی میڈیا نے آج یمن سے میزائل حملے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں خطرہ کے سائرن کی آوازیں سنے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ٹاماہاک میزائل، یمن میں جنگی جرم کے لیے امریکہ کا نیا ہتھیار
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶یمن کے مائن سوئيپنگ کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے صوبہ صعدہ پر ایسے بم برسائے ہیں جن کے خوفناک اثرات مدتوں تک یمن کے عام شہریوں پر رہیں گے۔
-
یمن پر امریکہ کی ایک بار پھر بمباری
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمنی دارالحکومت صنعا کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شہر صحار پر بمباری کی ہے۔
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۴امریکہ کے جنگي طیاروں نے منگل کی رات یمن کے خلاف اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہر سحار پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے امریکی اور صیہونی اہداف پر حملے
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶یمنی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ہیری ٹرومین سمیت متعدد جنگی کشتیوں کو جبکہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے یافا میں اسرائيل کے کئی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
تل ابیب کو یمنی میزائل حملوں سے شدید نقصان
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱صہیونی ذرائع نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں یمنی میزائل حملوں کے نتیجے میں شدید نقصان کی خبر دی ہے۔
-
یمن کے کینسر اسپتال پر امریکہ کی بمباری
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۷یمن کے صوبے صعدہ میں کینسر اسپتال امریکی جنگی طیاروں کی جارحیت میں مکمل طور پر تباہ ہوگيا۔
-
یمن کے ایک اعلان سے امریکا حیران! آخر انصار اللہ کیسا سرپرائز دینے جا رہا ہے؟
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر رکن نے اس بات کی تاکید کہ ہے کہ تمام عربوں کو فلسطین کی حمایت میں فرنٹ لائن پر ہونا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ دنیا اس بات کو بھی اچھی طرح جانتی ہے کہ یمنی جو کہتے ہیں اس کو ضرور انجام دیتے ہیں، یمنیوں کا قول و فعل یکساں ہے۔ انصار اللہ کے اس رہنما نے کہا کہ امریکا اور پوری دنیا یمن کی جانب سے آنے والے نئے سرپرائز کا انتظار کرے کیونکہ اس کو دیکھ کر سب حیران ہو جائيں گے۔
-
ہم نے بن گورین ایئرپورٹ اور ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے: جنرل یحیی سریع
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ گزشتہ رات تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ اور امریکہ کے ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
-
امریکہ یمن میں عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے: یمنی حکومت
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳یمن کی حکومت نے امریکہ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ فوجی ٹھکانوں کو ہی نشانہ بنا رہا ہے۔